ازار بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فیتہ یا ڈوری وغیرہ جو پاجامے کے نیفے میں پرو کر کمر میں باندھتے ہیں، کمر بند۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فیتہ یا ڈوری وغیرہ جو پاجامے کے نیفے میں پرو کر کمر میں باندھتے ہیں، کمر بند۔